the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


آئی پی ایل کے گزشتہ دو ایڈیشن میں ریکارڈ قیمت حاصل کرنے والے ہندستان کے آل راؤنڈر بلے باز یوراج سنگھ کو نویں سیشن کے لئے آج ہوئی نیلامی میں اس بار صرف سات کروڑ روپے کی قیمت ملی جبکہ آسٹریلیائي آل راؤنڈر شین واٹسن 9.5 کروڑ روپے کی قیمت کے ساتھ ’مارکی کھلاڑیوں‘ میں سب سے مہنگے رہے۔
آئی پی ایل -9 کیلئے ایک دن کی نیلامی میں مارکی کھلاڑیوں کو سب سے پہلے نیلامی میں اتارا گیا جن کا بیس پرائس دو کروڑ روپے تھا۔
یوراج کو سن رائزرس حیدرآباد نے ممبئی انڈینس کے ساتھ زبردست بولی کے بعد سات کروڑ روپے میں خرید لیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.