the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


ایلیکس ہیلس (99رن)کی شاندار ہاف سینچری اور جوز بٹلر (ناٹ آؤٹ 48)کےمیچ کے آخری وقت میں کھیلی گئی تیز رفتار اننگ کے دم پر انگلینڈ نے ہفتے کو جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2سے سبقت حاصل کر لی ہے۔
ٹاس جیت کر میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور کپتان اے بی ڈیویلئرس (73)،جے پی ڈومینی(47)اور فاف ڈو پلیسس(46)کی شاندار اننگ کے دم پر 50اووروں میں سات وکٹ کھوکر 262رنوں کا بڑا اسکور بنایا۔
ہدف کا تعاقب کرنے اتری مہمان ٹیم کی شروعات حالانکہ امید کی مطابق نہں رہی اور صرف20رن کے اسکور پر اس نے اپنا پہلا وکٹ جیسن رائے کی صورت میں کھودیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.