the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،5فروری(ایجنسی) آسٹریلیا میں ہوئی سیریز میں تاریخی جیت درج کرنے والی ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم میں مارچ اپریل میں ہونے والی عالمی ٹوئنٹی 20 چیمپئن شپ کے لئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے.
ہندوستان میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں ٹیم کی کپتانی متالی راج کو سونپی گئی ہے. ہندوستانی خاتون ٹیم نے گزشتہ ماہ آسٹریلیا کے خلاف پہلی دو طرفہ سیریز جیت کر تاریخ رقم کی تھی. ٹیم فی الحال آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.