the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کو لکتہ 3 جو ن ( ایجنسیز) بنگلو ر میں آ ئی پی ایل 7 کے فا ئنل میں پنجا ب کے خلا ف شا ند ا ر کا میا بی حا صل کر نے وا لی کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئڈ ر س کی ٹیم کا کو لکتہ شہر میں شا ند ار استقبا ل کیا جا ئے گا ۔ 2012 کی ہی طر ح بنگا ل کر کٹ اسو سی ایشن اور مغر بی بنگا ل حکو مت کے ز یر ا ہتما م کل ا یڈ ن گا ر ڈ ن کے گر ا و نڈ پر کو لکتہ ٹیم کا شا ند ا ر ا ستقبا ل کیا جا ئے گا ۔ ا س تقر یب میں چیف منسٹر ممتا بنر جی بھی شر یک ہو نگی۔ ا س ا ستقبا لیہ تقر یب کیلئے بنگا ل کر کٹ نے کو ئی ٹکٹ نہیں ر کھا ہے۔ گنگو لی نے کہا کہ ہم لو گ اس جیت کے جشن کو یا د گا ر بنا نے کیلئے ہر ممکن کو شش کر ینگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.