the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


شروعاتی دو ٹی 20مقابلوں میں آسٹریلیا کو ہراکر سیریز میں جیت کے ساتھ سبقت حاصل کرچکی ٹیم انڈیا میزبان ٹیم کے خلاف جب اتوار کو تیسرا اور آخری ٹی- 20مقابلہ کھیلنے اترے گی تو اس کا مقصد میچ جیت کر سیریز میں 0-3سے کلین سویپ کرنا ہوگا۔
کپتان مہیندر سنگھ دھونی کی قیادت میں آسٹریلیا کو پہلے اور دوسرے ٹی- 20 میچ میں 37 اور 27 رنوں سے ہارنے کے بعد ٹیم انڈیا کا اعتماد ضرور بحا ل ہوا ہے اور اس کا مقصد تین میچوں کی ٹی- 20 سیریز کو 0-3سے جیت کر آسٹریلیا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں ملی ہار کا بدلا لینا بھی ہوگا۔
پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں ہندوستانی ٹیم کو 4-1سے قراری ہار کا سامنا کرنا پڑاتھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.