the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

د و بئی 6 نو مبر ( ایجنسیز) کر کٹ کے آ سکر کہے جا نے وا لے آ ئی سی سی ایوا رڈز میں ا س با ر صر ف جا ر ح ہند و ستا نی بیا ٹسمین ویرا ٹ کو ہلی کو سا ل کے ممتا ز ایک ر و ز ہ کر کٹ گر و پ میں جگہ ملی ہے جبکہ میڈیم پیسر بھو نیشو ر کما ر نے پیپلز چوا ئس ایو ار ڈ جیت لیا ہے۔ بین ا لا قوا می کر کٹ کو نسل آ ئی سی سی نے ا پنے سا لا نہ ا نعا ما ت کی نا مز د گی کا چہا ر شنبہ کو یہا ں ا علا ن کیا ۔ ا ن ا نعا ما ت کیلئے شا ر ٹ لسٹ کئے گئے کھلا ڑ یو ں میں صر ف و یرا ٹ کو ہلی ہی ہند و ستا نی کھلا ڑی منتخب کئے گئے ۔ ویر اٹ کو و نڈے کر کٹر آ ف دی ایئر گر و پ میں جگہ ملی ہے جہا ن ا نکا مقا بلہ جنو بی افر یقہ کے تین کھلا ڑیو ں سے ہے۔ ہند و ستا نی خوا تین کی کر کٹ ٹیم کی کپتا ن متا لی را ج کو دو گر و پوں اور و ن ڈے کر کٹر آ ف دی ایئر اور ٹی 20 کر کٹر آ ف دی ا یئر میں جگہ ملی ہے۔ ا سی د و ران ہند و ستا نی میڈ یم پیسر بھو نیشو ر کما ر نے پیپلز چوا ئس ایو ا رڈ جیت لیا ہے۔ و ہ ا س ایوا رڈ کو جیتنے وا لے چو تھے کھلا ڑی بن گئے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.