the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


سلامی بلے باز كوئنٹن ڈی کاک اور ہاشم آملہ کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں اپنی توقعات کو قائم رکھا ہے۔
پانچ میچوں کی سیریز میں گزشتہ دو میچ ہارنے کے بعد میزبان ٹیم نے تیسرے ون ڈے میں 319 رنوں کے بڑے ہدف کا تعاقب کیا اور 22 گیند باقی رہتے ہوئے 46.2 اوور میں تین وکٹ پر 319 رن بنا کر کرو یا مرو کے میچ میں جیت حاصل کر کے سیریز میں بھی واپسی کی۔
جنوبی افریقہ کی جیت میں اہم کردار کاک اور آملہ نے ادا کیا اور پہلے وکٹ کے لئے 239 رن کی شاندار شراکت داری کرکے ٹیم کو فتح دلائی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.