the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حید ر آ باد 8 دسمبر ( اعتماد نیو ز) پو لیس کو عوام سے قریب تر کر نے کیلئے شہر حید رآ باد کے تا ریخی چا ر مینار سے 5k رن کا اہتما م کیا گیا ۔ تلنگا نہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محجو د علی نے ا س ر ن کو جھنڈی دکھا ئی۔ شہری دو ست پولیس کے نعرے کے سا تھ اس رن کا اہتما م کیا گیا جس میں کمشنر پو لیس جید رآ باد مہیند ر ریڈی اسکو لی طلبہ اور اسپو ر ٹس کی اہم شخصیتو ں گو پی چند ‘ محتشم علی خاں نے حصہ لیا۔ یہ د و ڑ چا ر مینا ر سے با ر کس گر اونڈ تک منعقد کی گئی ۔ اس مو قع پر اسکو لی طلبہ میں سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔ ا س مو قع پر ڈ پٹی چیف منسٹر محمد محمو د علی نے کہا کہ پر انا شہر کے نو جوا نو ں میں کھیل کو د کے تعلق سے شعو ر بیدا ر کرنے کی ضر و رت ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.