the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


پاکستان نے کپتان شاہد آفریدی کی آل راؤنڈر کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 15 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔
آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر شاہد آفری کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے بیٹنگ کا آغاز کیا، دونوں بلے بازوں نے محتاط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 اوورز تک بغیر کسی نقصان کے 23 رنز بنائے تاہم چوتھے اوور میں احمد شہزاد نے ایڈم ملنے کو ایک چوکا اور ایک چھکا رسید کرنے کے بعد پانچویں گیند پر ایک اور اونچا شارٹ کھیلنے کی کوشش میں ایلیٹ کو کیچ تھما بیٹھے، وہ 14 رنز بنا کر آؤٹ ہونے والے پہلے پاکستانی بلے باز تھے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.