the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


اسٹار آف اسپنر روی چندرن اشون (آٹھ رن پر چار وکٹ) اور بلے اوپنر شکھر دھون (ناٹ آووٹ 46) کی بدولت ہندوستان نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹوئنٹی -20 بین الاقوامی میچ میں اتوار کو سری لنکا کو 37 گیندیں باقی رہتے 9 وکٹوں سے پیٹ کر تین میچوں کی سیریز پر قبضہ کرلیا اور ٹوئنٹی -20 رینکنگ میں اپنا اولین مقام برقرار رکھا۔
وشاکھاپٹنم کے ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں سری لنکا کو 18 اووروں میں 82 رن پر سمیٹنے کے بعد میزبان ٹیم نے 13.5 اووروں میں ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنا کر آسان جیت درج کی۔
اس سے پہلے اشون نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے چار اووروں میں آٹھ رن دے کر چار وکٹیں حاصل کیں تو ،وہیں شیکھر نے 46 گیندوں کی اپنی ناٹ آوٹ اننگز میں پانچ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.