the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



ہیملٹن …نیوزی لینڈنے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں بھی ہرادیا، پانچ میچز کی سیریز میں کیویز کو عالمی چمپئن پر دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔ ہیملٹن میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ میں بارش کا کافی عمل دخل رہا، کیویز نے42 اوورز میں 271 رنزاسکورکیے، ولیمسن نے77، راس ٹیلر نے57 رنزبنائے۔کوری اینڈرسن نے17 گیندوں پر44 رنزاسکورکیے، مارٹن گپٹل نے بھی 44 رنزبنائے۔ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت بھارت کو41اعشاریہ تین اوورمیں293 رنزکا ٹارگٹ ملا، بھارتی ٹیم9 وکٹ پر277 رنزبنا سکی۔ ویرات کوہلی نے78 اورکپتان دھونی نے56رنزاسکوکیے۔ٹم ساؤتھی نے چاراورکوری اینڈرسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.