the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیوزی لینڈ کی دلچسپ جیت

Thu 07 Jan 2016, 13:32:53


گرانٹ ایلیٹ کی آخری اوور میں بہترین گیندبازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کی ٹیم کو شکست دے کر پہلا ٹوئنٹی 20 میچ جیت لیا اور دو میچوں کی سیریز میں 1- 0 کی برتری حاصل کر لی۔
ٹی 20 عالمی کپ فاتح سری لنکا کو آخری اوور میں جیت کے لیے 13 رنز درکار تھے۔
دوسری طرف نیوزی لینڈ نےاپنے دفاع کے لئے ایلیٹ کو میدان میں اتارا جس نے اپنی ٹیم کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.