the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


آسٹریلیا کے خلاف اپنے کیریئر کا 101 واں اور آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہے نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے آج بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے تیز سنچری لگانے کا ریکارڈ بنانے اپنے نام کرلیا۔
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن لنچ کے بعد میک کولم نے محض 54 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی، اپنی 79 گیند وں کی 145 رن کی اننگز کے دوران میک کولم نے چھ چھکے اور 21 چوکے لگائے۔
اس دوران انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ بھی بنایا جوکہ پہلے آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ کے نام تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.