the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


میچ فکسنگ کے الزامات سے بری ہونے کے 5 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر کو میدان میں ناظرین کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا. عامر جب نیوزی لینڈ کے خلاف چل رہی ون ڈے سیریز کے ایک میچ میں بولنگ کر تھے تو اسٹیڈیم میں موجود لوگوں  نے ان کے خلاف ناراضگی ظاہرکی اور ان کے سامنے نوٹ بھی لہرائے.

ون ڈے انٹرنیشنل میں واپسی کرنے والے بولر عامر نے اپنے اوور کی پہلی ہی گیند وائڈ پھینکی جس کو لے کر ناظرین نے ان کے خلاف زبردست ناراضگی ظاہر کی. اوور ختم ہونے کے بعد جب عامر باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ کر رہے تھے تب ناظرین نے ان کی طرف بینک نوٹ بھی لہرائے. ناظرین کی اس حرکت سے عامر پریشان ہو گئے. عامر نے اپنی ٹیم سیکورٹی انچارج اور گراؤنڈ عملے سے اس کی شکایت کی. اس کے بعد گراونڈ میں اسکی تحقیق کے بعد ناظرین کو اس حرکت کے لئے وارنںگ دی گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.