the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میسی نے پورے کئے 500 میچ

Fri 01 Jan 2016, 16:03:14


چار بار کے ’پلیئر آف دی ایئر‘ کے خطاب سے نوازے جا چکے ارجنٹائن کے لیونل میسی نے اپنے کلب بارسلونا کے لیے 500 میچ کھیلنے کی شاندار کامیابی اپنے نام درج کر لی ہے۔
میسی نے لا لیگا کے میچ میں ریئل بیٹس کے خلاف میس سے یہ اعداد و شمار حاصل کئے۔
میسی نے لا لیگا میچ میں ریئل بیٹس کے خلاف اپنے کلب بارسا کی طرف سے 500 واں میچ کھیلا اور بارسا نے یہ میچ چار صفر سے جیت کر سال کی اختتام شاندار طریقے سے کیا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.