the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی د ہلی 27 مئی ( ایجنسیز) نئے اسپو ر ٹس منسٹر سر بنند ہ سو نو وا ل نے جا ئز ہ لینے کے بعد کہا کہ ہم چا ہتے ہیں کہ منسٹر ی ‘‘ اہم اور شفا ف ‘‘ ہو ہم کھیلو ں کے ما ہر ین اور کھلا ڑ یو ں سے مشو ر ہ لینگے ۔ اخبا ر ی نما ئند و ں سے با ت کر تے ہو ئے سو نوا ل نے کہا کہ آ ج ہما ر ا پہلا دن ہے اور ہمیں آ پکی مد د چا ہیے تا کہ منسٹر ی کو ا ہم اور شفا ف بنا یا جا سکے ۔ مسٹر سو نو وا ل آ سا م حلقہ لکھیم پو ر سے لو ک سبھا کے امید وا رہیں ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہند و ستا ن سے کھلا ڑ یا ں ا بھر یں اور نا م ر و شن کر یں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.