the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بر لن 11 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق فا ر مو لا و ن چمپین ما ئکل شو ما کر کو صحت میں بہتری کے پیش نظر دو خا نہ سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شو ما کر کی مینیجر کی جا نب سے جا ر ی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ شو ما کر کو دو بار ہ مکمل صحت یا بی کے لئے ایک طو یل اور مشکل ر ا ستہ طے کر نا ہو گا ۔ گذ شتہ سا ل دسمبر میں فرا نس میں سکیٹنگ کر تے ہو ئے شو ما کر کے سر میں شدید چو ٹ لگی تھی اور جو ن سے انکا علا ج سو ئٹز ر لینڈ کے ایک ہسپتا ل میں جا ر ی تھا۔ حا دثہ کے بعد چھ ما ہ تک شو ما کر کا علا ج فر ا نس کے ہسپتا ل میں چلا ‘ پھر ا نھیں سو ئٹز ر لینڈ کے ہسپتا ل لا یا گیا۔ انکی مینیجر نے کہا اب شو ماکر کا علا ج گھر پر جا ری ر ہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.