the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

امریکی فٹ بال ٹیم اور ٹورنٹو ایف سی کے کپتان اسٹار مائیکل بریڈلي کو ان کے شاندار کھیل کی بدولت اس سال امریکہ کے بہترین مرد فٹبال کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کانکیف گولڈ کپ میں امریکی فٹ بال ٹیم کی کپتانی کرنے والے 28 سالہ اسٹار مڈفیلڈر مائیکل نے ٹورنامنٹ کے دوران ہی اپنا 100 واں میچ کھیلا تھا۔ سال 2007 میں بہترین نوجوان کھلاڑی منتخب ہونے والے مائیکل بریڈلی کو اس اعزاز کے لغے 43 فیصد حمایت ملی ہے جبکہ اس اعزاز کا متمنی جانسن کو 33 فیصد لوگوں کی حمایت حاصل ہوئي

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.