the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میڈرڈ،5جنوری(ایجنسی) اسپین کے مشہور فٹ بال کلب رئیل میڈرڈ Real Madrid نے فرانس کے سابق مشہور فٹ بالر زین الدین زیدان Zinedine Zidane کو ٹیم کا کوچ مقرر کردیا۔
زین الدین زیدان کو رافیل بینٹیز کی جگہ کوچ کا عہدہ دیا گیا ہے جنھیں 7 ماہ قبل رئیل میڈرڈ کا کوچ مقرر کیا گیا تھا۔
زیدان ریال میڈرڈ کے صدر فلورینٹینو پیریزکے 12 سالہ مدت میں کلب کے 11ویں کوچ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.