the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


قومی آل راؤنڈر عرفان پٹھان آئندہ ماہ فروری میں بڑودہ کی صفا سے شادی کرنے والے ہیں ٹیم انڈیا میں واپسی کرنے والے تجربہ کار آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے گزشتہ سال اکتوبر کے آخر میں اداکارہ گیتا بصرہ سے شادی کی تھی اس کے بعد افتتاحی بلے باز روہت شرما بھی اپنی دوست ریتیکا سیزدہ کےساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے تھے اور اب عرفان پٹھان بھی فروری میں شادی کریں گے۔
ٹیم انڈیا کے لئے 120 یک روزہ میچ کھیلنے والے 31 سالہ عرفان نے کہا، "یہ درست ہے کہ میں شادی کرنے جا رہا ہوں لیکن ابھی میں اس معاملے میں کچھ نہیں کہوں گا۔
اس کے لئے کچھ دنوں بعد باقاعدہ طور پر اعلان کیا جائے گا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.