the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 مارچ میں شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں میزبان ہندوستان ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے دو پریکٹس میچ کھیلے گا۔
ہندوستان کی میزبانی میں ہونے والے ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں ٹیم انڈیا 10 مارچ کو کولکتہ کے ایڈن گارڈن میدان پر ویسٹ انڈیز کے خلاف اور 12 مارچ کو ممبئی کے وانکھیڑے میدان پر جنوبی افریقہ کے خلاف پریکٹس میچ کھیلنے اترے گی۔
ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیمیں پہلے راؤنڈ کے پریکٹس میچ تین سے چھ مارچ تک دھرمشالہ اور موہالی میں کھیلیں گی جبکہ دوسرے راؤنڈ کی ٹیمیں 10 سے 15 مارچ تک کولکتہ اور ممبئی میں پریکٹس میچ کھیلیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.