the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 5 نو مبر ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کر کٹ کے سر کر دہ گیند با ز ظہیر خا ن نے ا نکشا ف کیا کہ گر یگ چیپل نے 2005 میں ا ن سے کہا تھا کہ جب تک وہ ٹیم کے کو چ ہیں ‘ ا س وقت تک یہ تیز گیند با ز کبھی ہند و ستا ن کے لئے نہیں کھیل پا ئے گا اور ا نہو ں نے ا س آ سٹر یلو ی کو چ کے دو ر کو ہند و ستا نی کر کٹ کا سب سے خر ا ب دو ر قر ا ر دیا ۔ سچن ٹنڈ و لکر کی سوا نح عمری پلیئنگ ا ٹ ما ئی و ے میں آ سٹر یلو ی کو چ کو لئے کر ہو ئے ا نکشا ف کا مکمل طو ر پر حما یت کر تے ہو ئے ظہیر نے کہا کہ ہند و ستا نی ٹیم کا کو چ بنا ئے جا نے کے بعد ایک بار وہ میرے پا س آ ئے اور بو لے ظہیر ‘ میں جب تک کو چ ر ہو ں گا تم ہند و ستا ن کے لئے نہیں کھیل سکو گے۔ کو چ کے ایسی بات بو لنے پر جب ظہیر سے ا نکے رد عمل کے با رے میں پو چھا گیا تو ا نہو ں نے ہنستے ہو ئے کہا ‘ مجھے ا تنا بڑ ا د ھچکا لگا کہ کچھ د یر تک میں ر د عمل ہی نہیں د ے پا یا۔ میں مکمل طو ر پر حیر ا ن تھا ۔ ظہیر نے کہا کہ چیپل کی دو سا ل کی مد ت ہند و ستا نی کر کٹ کا سب سے برا دور تھا ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.