the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ڈ ھا کہ 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) بنگلہ دیشی کر کٹ ٹیم ا سٹا ر آ ل راو نڈ ر شکیب ا لحسن کو اپنی غلطی کا احسا س ہو گیا اور ا نہو ں نے بنگلہ دیش کر کٹ پو ر ڈ سے غیر منا سب ر و یہ پر معا فی ما نگ لی اور 6 ماہ کی پا بند ی ہٹا نے کی در خوا ست کی ہے۔ ا نہو ں نے میر پو ر میں بو ر ڈ کے عبو ری سر بر اہ نظا م ا لد ین چو د ھری سے ملا قا ت کی۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ اگر انکے کسی فعل سے بو رڈ کو شر مند گی کا سامنا کر نا پڑ ا ہو اور پر ستا رو ں کو تکلیف پہنچی تو وہ اس پر معذ ر ت خوا ہ ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.