the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کولکتہ 25 فبروری ( ایجنسیز) بنگال انجینیر نگ اینڈ سا ئنس یو نیور سٹی ( BESU ) نے ہند ستا نی کرکٹ ٹیم کے سا بق کپتان سو رو گنگولی 
کو ڈی لٹ کی ڈگری یو نیو ر سٹی میں منعقد ہ کا نو کیشن میں عطا کی ۔ یو نیو ر سٹی کے چا نسلر اور مغر بی بنگا ل کے گورنر ایم کے نارائنن
نے سو رو گنگو لی کو کر کٹ کھیل میں انکی نمایا ں خدمات پر یہ ڈگری عطا کی ہے۔ اس تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے سو رو گنگو لی نے 
کہا کہ ڈی لٹ کی ڈگر ی میر ے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں ہے۔ انہو نے کہا کہ میں نے زند گی میں کبھی نہیں سونچا تھا کہ محھے 
ڈی لٹ کی ڈگری کے اعزاز سے نوازا جا ئے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.