the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں یادگار انداز میں واپسی کرتے ہوئے پہلے ہی میچ میں سنچری اسکور کر دی۔
حیدرآباد کے نیاز اسٹیڈیم میں واپڈا اور فاٹا کے درمیان ہونے والا میچ اس لحاظ سے یادگار رہا کہ اس میچ میں اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد آصف اور سلمان بٹ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوئی جہاں دونوں ہی کھلاڑی واپڈا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
سلمان بٹ محمد آصف اور محمد عامر کو 2010 میں انگلیند کے دورے میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پرآئی سی سی کی جانب سے پانچ سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی تھی جبکہ لندن کی عدالت نے سلمان بٹ کو ڈھائی سال، محمد آصف کو ایک سال اور محمد عامر کو چھ ماہ کی قید کی سزا سنائی تھی جو وہ پوری کر چکے ہیں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.