the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گزشتہ بار کی فاتح رہی انڈیا کبڈی ٹیم نے اس سال بھی اپنا دبدبہ قائم رکھا. ساوتھ ایشین گیمس میں ہندوستانی خاتون اور مرد ٹیموں نے طلائی تمغہ اپنے نام کر لئے.
انڈیا کے مرد ٹیم نے فائنل میں پاکستان کو 9-7 سے شکست دی. وہیں خواتین ٹیم نے یک طرفہ مقابلے میں بنگلہ دیش کو 36-12 سے شکست دے کر گزشتہ ٹورنامنٹ میں جیتے طلائی تمغہ کی کامیابی کا سلسلہ بر قرار رکھا. پاکستان اور بنگلہ دیش کو مسلسل دوسری بار چاندی کا تمغہ سے اکتفا کرنا پڑا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.