the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نیو یا رک : ہند وستا نی کھلا ڑی سا نیہ مرزا کو مسلسل دو سری بار گرا نڈ سلا م جیتنے کا مو قع مل رہا ہے جبکہ انکی سا تھی کھلا ڑی ما رٹینا ہنگس کے سا تھ کو ارٹر فا ئنل میں جیت در ج کر تے ہوئے سیمی فا ئنل میں پہنچ گئیں ۔ ٹا پ سیڈ سا نیہ مر زا اور ما ٹینا ہنگس کی جو ڑی نے تیپئی کی یو ا نگ جان چا ن اور ہا و چنگ چان کی جو ڑی کو 7-6(5), 6-1 سے ہر ا دیا ۔ یہ میچ صر ف 85 منٹ ہی کھیلا گیا اور آ سا ن جیت در ج کی۔ سیمی فا ئنل میں سا نیہ مر زا اور ہنگس کا مقا بلہ اٹلی کی سا را ایرانی اور فلیویا پینیٹا سے ہو گا ۔ خوا تین کے جو نیر سنگلس مقا بلے میں ہند وستان کی کر من کو ر تھانڈی نے ای لیوا شوا کو 6-2, 4-6,6-3 سے ہرا کر تیسر ے دو ر میں دا خل ہو گئیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.