the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بنگلور،20اپریل(ایجنسی) ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما پر رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف کل رات آئی پی ایل میچ کے دوران سست اوور رفتار کے لئے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ کے منتظمین کے بیان کے مطابق، '' آئی پی ایل ضابطہ اخلاق میں سست اوور رفتار کے سلسلے میں اس سیشن میں پہلی بار ان کو اس کا مجرم پایا گیا ہے اس لئے روہت پر 12 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے۔ ''160روہت نے اس میچ میں 15 گیندوں پر 42 رن بنائے جس سے ان کی ٹیم آئی پی ایل آٹھ میں اپنی پہلی جیت درج کرنے میں کامیاب رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.