the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com



 ٹیم انڈیا کے ونڈے کپتان مہندر سنگھ دھونی اور ان کے وکیل ایک 'ہندی روزنامہ' کے خلاف 100 کروڑ روپے کی ہتک عزت کیس کے بارے میں غورکر رہے ہیں. دکن کرانکل کی رپورٹ کے مطابق، دھونی نے اخبار کو 9 قانونی نوٹس بھیجا ہے. واضح رہے کہ ایک ہندی روزنامہ کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا تھا کہ مہندر سنگھ دھونی سال 2014 میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں ہویے ٹیسٹ میچ میں فکسنگ میں ملوث تھے.
اس نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ میرے موکل مہندر سنگھ دھونی کو ہتک عزت، ذہنی مصائب اور صدمہ دینے کے سبب اس ادارہ کے خلاف ہتک عزت معاملہ میں 100 کروڑ روپے وصول کرنے کا حق ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.