the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ہندوستا نی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے میگزین پر متنازع تصویر پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹےم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں، یہ وارنٹ دھونی کی میگزین پر متنازع تصویر کے معاملے پر جاری کئے گئے ہیں اور عدالت نے انہیں 25 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ - 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.