the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( ایجنسیز) ر یا ستی و ز یر فینا نس ای را جند ر نے 29 و ین لیزر سیلنگ چمپین شپ 2014 کا افتتا ح کیا اور ا س مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت کھیل کو د اور سیلنگ جیسے کھیلو ں کو ہر طر ح پر فر وغ د ے گی ۔ ا س چمپین شپ کو حید ر آ باد سیلنگ و یک کے نام سے بھی جا نا جا تا ہے جو ہر سا ل شہر کے خو بصو ر ت حسین سا گر جھیل پر منعقد ہو تی ہے۔ ما نسو ن ر یگیٹا کے کامیا ب ا نعقا د کے بعد ا پنی نو عیت کی یہ چمپین شپ منعقد ہو تی ہے جس میں ملک بھر سے سیلر س جصہ لیتے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.