the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


مران طاہر (21 رن پر چار وکٹ) کی بہترین کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی 20 میچ کو تین وکٹ سے جیت کر سیریز میں 1۔
0 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بلے بازی کرنے کا موقع دیا اور طاہر کی شاندار گیند بازی کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 134 کا کمزور اسکور ہی بنا سکی لیکن میزبان ٹیم کو اس آسان ہدف کے لئے بھی جدوجہد کرنی پڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.