the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بر لن 15 جو لا ئی ( ایجنسیز) فٹ با ل و ر لڈ چمپینس کی بر لن پہنچنے پر کئی ہز ا ر جر منو ں نے ہیر و جیسا ا ستقبا ل کیا اور ٹیم کو خو ش آ مد ید کہنے بر لن کی بر ا نڈ ن بر گ گیٹ پر جمع ہو گئے ۔ جر منی کی قو می فٹ با ل ٹیم آ دھے گھنٹہ دیر ی سے لفتھا نسا فلا ئٹ سے تیجل ایر پو ر ٹ پہنچی۔ فٹ بال ٹیم کے پر ستا ر ہا تھو ں میں جھنڈ ے تھا مے ہو ئے تھے ۔ و ر لڈ کپ پا ر ٹی میں 5 لا کھ لو گو ں کی شر کت کی امید کی جا رہی ہے ‘ جہا ں پر ٹیم بلیک او پن ٹا پ بس پر چا ر و ر لڈ کپ ٹر ا فیس 1954, 1974, 1990 اور 2014 کے سا تھ گھو مے گی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.