the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


زخمی آرون فنچ کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شین واٹسن کو ہندوستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ کے لئے میزبان آسٹریلیائی ٹیم کا کپتان منتخب کیا گیا ہے۔
فنچ کی بائیں ٹانگ کے پٹھوں میں دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران کھنچاؤ آ گیا تھا جس کی وجہ سے وہ اتوار کو ہندوستان کے خلاف تیسرے میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔
ان کی جگہ عثمان خواجہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.