the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پو ر ٹ آف اسپین : ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے لاس اینجلس کی ایک انٹرٹینمنٹ کمپنی 'وینس' کے ساتھ میوزک ڈیل سائن کر لی ان کے اینگلو انڈین گانے'چلو چلو' کی کامیابی کے بعد یہ معاہدہ آفر کیا گیا۔ براوو نے کہا کہ اس ڈیل سے مجھے اپنے نام کو بڑے پیمانے پر مشہور کرنے کا موقع میسر آئے گا، میں اس حوالے سے کافی پُرجوش ہوں، کمپنی نے میرا انتخاب کر کے درست فیصلہ کیا کیونکہ ایشیا اور برطانیہ دونوں مقامات پر میرے پرستاروں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.