the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

کو لکتہ 4 جو ن ( ایجنسیز) ا یڈ ن گا ر ڈن مید ا ن میں کو لکتہ نا ئٹ ر ا یڈ ر س کے آ ئی پی ایل لیگ کی چمپین بننے پر نا قا بل فرا مو ش اندا ز میں جشن منا یا گیا جس میں فلمی ہستیو ں ‘ کرکٹر ز‘ سیا ست دا ں اور ہز ا رو ں شید ا ئیو ں نے جو ش و خر وش سے کھلا ڑ یوں کا خیر مقد م کیا ۔ کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئیڈ ر س کے کھلا ڑی ‘ ٹیم کے ما لکا ن شا ہ رخ خا ں اور جو ہی چا و لہ کا ایڈ ن گا ر ڈ ن کے مید ان میں جذ با تی اور پر جو ش ا ند ا ز میں خیر مقد م کیا گیا۔ 30 ہزا ر سے ز ا ئد شید ا ئی صبح سے ہی کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئڈ ر س کی ٹیم اور ما لکا ن کا خیر مقد م کر نے مو جو د تھے۔ شا ہ رخ خا ں ‘ جو ہی چا و لہ ‘ ٹیم کے کپتا ن گو تم گمبھیر اور چیف منسٹر ممتا بنر جی نے مل کر کیک کا ٹا۔ ا س تقر یب کو ریا ستی حکو مت‘ کو لکتہ پو لیس‘ کو لکتہ میو نسپل کا ر پو ر یشن اور بنگا ل کر کٹ اسو سیشن نے مل کر منعقد کی تھی ۔ با لی ووڈ سنگر او شا اتھپ اور انیک د ھر نے بھی اپنے گا نو ں سے اسٹیڈ یم میں مو جو د لو گو ں کا دل جیت لیا۔ ا یڈ ن گا ر ڈن کے با ہر پو لیس کو حا لا ت پر قا بو پا نے کیلئے لا ٹھی چا ر ج کر نا پڑا جسکی و جہ سے کئی خوا تین اور بچے ز خمی ہو گئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.