the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ڈھاکہ،28جنوری(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں اپنی مہم کا آغاز بنگلہ دیش کے خلاف 24 فروری کو کرے گی جبکہ روایتی حریف پاکستان سے اس کا سامنا 27 فروری کو ہوگا. میر پور میں 24 فروری سے چھ مارچ تک ہونے والے اس ٹی -20 ٹورنامنٹ میں 11 میچ کھیلے جائیں گے.
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان آخری میچ 2015 میں ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا. دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ کرکٹ کی بحالی کی کوششوں میں کامیابی نہیں ملی ہے.
یہ ہے ایشیا کپ کا پروگرام
24 فروری: ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش
25 فروری: سری لنکا بمقابلہ کوالیفائر
26 فروری: بنگلہ دیش بمقابلہ کوالیفائر
27 فروری: ہندوستان بمقابلہ پاکستان
28 فروری: بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا
29 فروری: پاکستان بمقابلہ کوالیفائر
1 مارچ: ہندوستان بمقابلہ سری لنکا
2 مارچ: بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان
3 مارچ: ہندوستان بمقابلہ کوالیفائر
4 مارچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا
6 مارچ: فائنل

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.