the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حید رآ باد : حید ر آ باد کے راجیو گاندھی انٹر نیشنل کر کٹ اسٹیڈیم‘ اپل میں وا قع میڈیا باکس کو سر کر دہ آ نجہا نی اسپو رٹس ایڈ یٹر ٹی این پلئی سے مو سو م کیا گیا ہے۔ حید ر آ باد کر کٹ اسو سی ایشن نے پلئی کو خد ما ت کے پیش نظر ان کو اعزاز دینے کی خا طر یہ فیصلہ کیا۔ پلئی کا پچھلے ما ہ انتقال ہو ا تھا ۔ اس مو قع پر ایچ سی اے کے صد ر ارشد ایو ب نے کہا کہ پلئی نے کر کٹ با لخصوص خا تو ن کرکٹ کے فر وغ کیلئے طو یل عر صہ تک خد ما ت انجا م دیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.