the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


 نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدھ کودو ۔
صفر کی کلین سویپ کے ساتھ آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم نے ٹاپ پربنی ہندستانی کرکٹ ٹیم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ واپس آئی سی سی رینکنگ میں دنیا کی نمبر ایک ٹیم بن گئی ہے۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے پہلے ہندستان ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے مقام پر تھا لیکن دوسرے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے فتح حاصل کرنے کے بعد آسٹریلیائی ٹیم اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 112 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.