the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

دبئی،20جنوری(ایجنسی) تین بار کے چمپئن ہندوستان کا سامنا 27 جنوری سے 14 فروری تک بنگلہ دیش میں چلنے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں پہلے میچ میں آئرلینڈ سے کھیلے گا.
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے علاوہ گروپ ڈی میں آئر لینڈ اور نیپال ہیں. سولہ ممالک کے اس ٹورنامنٹ میں نو ٹیسٹ ممالک کے علاوہ سات ایسوسی ایٹ اور Affiliate Members رکن افغانستان، کینیڈا، Fiji, Namibia, ، نیپال، آئر لینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی حصہ لیں گے. ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں ہر گروپ سے اوپر دو ٹیم سپر لیگ کوارٹر فائنل میں پہنچے گی اور باقی دو پلیٹ چیمپئن شپ کے لئے کوالیفائی کریں گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.