the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

 کرکٹ کے نئے ڈان کہے جا رہے ایڈم ووگس (239) کی زبردست اننگز کے بعد گیند بازوں کے بہترین کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن پیر کو اننگز اور 52 رنز سے ہرا دیا۔
نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کو 183 رنز پر سمیٹنے کے بعد آسٹریلیا نے 562 رنز کا بڑا اسکور کھڑا کیا اور پہلی اننگز میں 379 رنز کی سبقت حاصل کر لی۔
جس کے جواب میں نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز 327 رنز پر ہی سمٹ گئی اور آسٹریلیا نے مقابلے کو اننگز اور 52 رنز سے اپنے نام کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.