the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ا نچیو ن 17 ستمبر ( ایجنسیز) ا یشین گیمس 2014 کی مشعل آ ج میز با ن شہر ا نچیو ن پہنچی جبکہ ا فتتا حی تقریب سے دو دن پہلے مشعل شہر پہنچ گئی ہے۔ ا یشین گیمس کی افتتا حی تقر یب 19 ستمبر کو ہو گی اور 10 ہز ا ر ا تھیلیٹس ا یشین گیمس میں حصہ لینگے جو کہ دو ہفتہ جا ری ر ہینگے ۔ فٹبا ل ٹو ر نمنٹ اتوا ر سے شر و ع ہو چکے ہیں جبکہ د فا عی چمپین جا پا ن نے پہلے میچ میں کو یت پر جیت در ج کی ۔ ا س ایشین گمیس میں چین سب سے بڑ ا 900 ا تھلیٹ کا د ستہ روانہ کر ر ہا ہے جبکہ بر و نی کے طر ف سے صر ف 11 ا تھلیٹ حصہ لینگے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.