the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ا نچیو ن 20 ستمبر ( ایجنسیز) ا یشیا ئی او لمپک اسو س ایشن نے جمعہ کو 17 ویں ایشیا ئی کھیلو ں کی ا فتتا حی تقریب سے ٹھیک چا ر سا ل یعنہ سا ل 2018 میں ہو نے والے ا گلے ایشیا ئی کھیلو ں کی میز با نی ا نڈ و نیشیا کے داو لحکو مت جکا رتہ کو د یئے جا نے کا اعلا ن کیا۔ ایشیا ئی ا و لمپک اسو سی ایشن کے صدر شیخ احمد الفہد ا لصبا ح نے کہا کہ ایگز یکٹو بو ر ڈ نے سا ل 2018 میں ہو نے وا لے 18 و یں ایشیا ئی کھیلو ں کے لئے ا نڈ و نیشیا کے دا ر ا لحکو مت جکا ر تہ کو منتخب کیا ہے۔ د ر ا صل ان کھیلو ں کی میز با نی و یت نا م کو ملی تھی لیکن اس نے اقتصا دی و حو ہا ت سے اپریل میں اس سے ہا تھ کھینچ لیا تھا اور و ا ضح کیا تھا کہ ا ن کھیلو ں کی میز بانی کے لئے کسی دو سر ے متبا د ل کی تلا ش کی جا ئے۔ ا لصبا ح نے کہا کہ ہفتہ کو ہو نے والی عا م میٹنگ میں اس پر آ خری مہر لگا دی جا ئے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.