the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی : بی سی سی آئی سکریٹری انوراگ ٹھا کر نے آج ا فغا نستا ن کر کٹ بورڈ کے سکریٹری شفیق تنکزائی سے ملا قا ت کی اور ا فغا نستا ن میں کھیلو ں کی ترقی کیلئے پو ری مدد کا یقین د یا ۔ ٹھا کر نے ٹو یٹ پر کہا کہ ا فغان کرکٹ بورڈ عہدیداروں سے با ت چیت نتیجہ خیز رہی ۔ ا فغا ن کر کٹ بو رڈ نے بی سی سی آئی سے درخواست کی کہ انکے کھلا ڑیو ں کو ہند وستا نی گراونڈ پر کھیلنے کا مو قع دین ‘ اس سلسلہ میں انو را گ ٹھا کر نے مدد کر نے کا تیقن دیا ۔ ہند وستا نی حکو مت نے قند ھا ر میں کر کٹ ا سٹیڈیم تعمیر کر نے کیلئے ایک ملین امریکی ڈا لر منظو ر کئے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.