the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


دنشكا گناتلكا (65)، تلک رتنے دلشان (ناٹ آوٹ 91) اور لاهرو تریمانے (ناٹ آوٹ 87) کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں واپسی کر لی۔
ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے اتری نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 276 رنز کا مشکل اسکور کھڑا کیا۔
اس کے بعد شاندار بلے بازی کی بدولت سری لنکا نے 46.2 اوورز میں ہی آٹھ وکٹ باقی رہتے 277 رن بنا کر جیت حاصل کر لی

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.