the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے امید ظا ہر کی کہ اگلے انڈین پریمیر لیگ کے میاچس ملک ساوتھ آفریقہ میں کھیلے جا نے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں عام انتخابات منعقد ہو نے کی وجہ سے آئی پی ایل کھیلوں کو سیکوریٹی فراہم کرنا نا ممکن ہے۔ اس سے پہلے سال 2009 
میں بھی عا م انتخابات کی وجہ سے ان کھیلو ں کو ساوتھ آفریقہ میں منعقد کیا گیا تھا۔ اب قطعی فیصلہ 28 فبروری کو آئی پی ایل کی گورننگ کونسل میں کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.