آئی پی ایل نو کے لئے آج ہوئی نیلامی میں مجموعی طور پر351کھلاڑیوں میں سے 94 فروخت ہوئے جن میں 66ہندوستانی اور 28غیر ملکی کھلاڑی ہیں۔
نیلامی میں فروخت ہونے والے کھلاڑیوں پر مجموعی طور پر ایک ارب 36کروڑ روپے خرچ کئے گئے ۔
فروخت ہونے والوں میں 41 کیپڈ اور 53 ان کیپڈ کھلاڑی ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.