the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 23 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی کر کٹ ٹیم کی لا ر ڈس میں تا ر یخی جیت کے محر ک فا سٹ بو لر ایشا نت شر ما تا ز ہ آ ئی سی سی ٹسٹ ر ینکنگ میں ٹا پ 20 گیند با ز وں میں شا مل ہو گئے ہیں ۔ جبکہ بھو نیشو ر کما ر نے 14 مقا م کی لمبی چھلا نگ لگا ئی ہے اور 48 ویں سے 34 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔ چیتیشو ر پجا را آ ٹھو یں مقا م کے سا تھ چو ٹی کے ہند و ستا نی بیا ٹسمین ہیں اور و یر ا ٹ کو ہلی ایک مقا م گر کر 14 ویں نمبر پر کھسک گئے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.