the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ا نچیو ن 19 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج سے جنو بی کو ر یا کے شہر انچیو ن میں 17 و یں ایشین گیمز کا ر نگا و نگ ا فتتا ح ہو گا ۔ مجو عی طو ر پر 45 مملک ایو نٹ میں شر یک ہیں ‘ 36 کھیلو ں کے مقا بلے ہو نگے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ‘ ایشین گیمز کی ا فتتا حی اور ا ختتا می تقریب کو رنگا و نگ کو یا د گا ر بنا یا جا ئے گا جبکہ ا فتتا حی تقر یب کی بنیا دی تھیم ‘ ون ایشیا ‘ ہے۔ ا ن تقر یب کا آ غا ز ہند و ستا نی و قت کے مطا بق را ت 9-30 ہو گا ‘ سب سے پہلے استقبا لیہ پر و گر ام ہو نگے ‘ ا یشیا ڈ گیت گا یا جا ئے گا ‘ اس مو قع پر فنکا ر مختلف کلچر ل پر و گر ام پیش کر ینگے ‘ سا بق اور حا لیہ ا تھیلیٹس مر کزی مشعل رو شن کر ینگے ۔ تقریب میں شر یک میز با ن خوا تین ر وا یتی لبا س میں ملبو س ہو نگی جس میں ایو نٹ میں شا مل تما م 45 مما لک کے ر نگ شا مل کئے گئے ہیں ۔ گیمز میں شر کت کیلئے آ نے وا لے 14 ہزار ا یتھلیٹس اور عہد یدا ر اس و لیج میں ر ہیں گے۔ ایو نٹ میں جملہ 36 کھیلو ں کے مقا بلے ہو نگے ۔ جنو بی کو ر یا کے شہر انچیون میں شر و ع ہو نے وا لے ایشن گیمز پر 2 ار ب ڈا لر خر چ ہو نگے‘ مر کزی ا سٹیڈیم میں 61 ہز ار تما شا ئیو ں کی بیٹھنے کی گنجا ئش ہے‘ 4 اکٹو بر تک جا ری ر ہنے وا لے ایو نٹ میں 30 ہز ار و ر کر ز کا م کر ینگے‘ جملہ 439 گو لڈ میڈ لز کیلئے ز و ر آ ز ما ئی ہو گی اور مقا بلے 49 مقا ما ت پر منعقد ہو نگے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.