the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی 17 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ہمہ ا سپو ر ٹس کلچر کے فلسفہ کے سا تھ ا سٹا ر ا سپو ر ٹس ا نڈیا جو ا سپو ر ٹس کا سب سے بڑا ٹیلی کا سٹ ا دا رہ ہے نے ا نٹر نیشنل پر یمیر ٹینس لیگ کی ٹیلی کا سٹ کے حقو ق حا صل کر لئے ہیں ۔ آ ئی پی ٹی ایل کے حقو ق کے حصو ل کا مقصد ا سٹا ر ا سپو ر ٹس کے ا ن مقا صد کی تکمیل ہے جسکے تحت ملک میں کر کٹ کے علا وہ دیگر کھیلو ں جیسے ٹینس ‘ ہا کی ‘ بیا ڈ منٹن اور کبڈی کا فر و غ ہے۔ آ ئی پی ٹی ایل 28 نو مبر 2014 کو شر وع ہو گا ۔ ا س لیگ کا ا ہتما م 12 مرتبہ کے ڈبلز اور مکسڈ ڈ بلز گر ا نڈ سلا م چمپین اور 52 اے ٹی پی ڈ بلز ٹا ئٹل کے فا تح مہیش بھو پتی کی جا نب سے کیا جا رہا ہے۔ 4 ایشا ئی مما لک فلپا ئین‘ سنگا پو ر ‘ ہند و ستا ن اور متحدہ عر ب اما ر ا ت میں 28 نو مبر 2014 تا 13 ڈ سمبر 2014 ا نڈ ر ر اسٹیڈیم میں کھیلی جا ئے گی۔ ہند و ستا ن میں آ ئی پی ٹی ایل مقا بلہ د ہلی میں ہو نگے جس میں ٹینس کے کھلا ڑی ر ا جر فیڈ رر ہند و ستا ن میں پہلی با ر کھیلیں گے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.